حزقی ایل 33:14 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن فرض کرو مَیں کسی بےدین آدمی کو بتاؤں، ’تُو یقیناً مرے گا۔‘ ہو سکتا ہے وہ یہ سن کر اپنے گناہ سے توبہ کر کے انصاف اور راست بازی کرنے لگے۔

حزقی ایل 33

حزقی ایل 33:6-16