حزقی ایل 32:21 اردو جیو ورژن (UGV)

تب پاتال میں بڑے سورمے مصر اور اُس کے مددگاروں کا استقبال کر کے کہیں گے، ’لو، اب یہ بھی اُتر آئے ہیں، یہ بھی یہاں پڑے نامختونوں اور مقتولوں میں شامل ہو گئے ہیں۔‘

حزقی ایل 32

حزقی ایل 32:19-22