حزقی ایل 32:16 اردو جیو ورژن (UGV)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ”لازم ہے کہ درجِ بالا ماتمی گیت کو گایا جائے۔ دیگر اقوام اُسے گائیں، وہ مصر اور اُس کی شان و شوکت پر ماتم کا یہ گیت ضرور گائیں۔“

حزقی ایل 32

حزقی ایل 32:11-25