حزقی ایل 31:6 اردو جیو ورژن (UGV)

تمام پرندے اپنے گھونسلے اُس کی شاخوں میں بناتے تھے۔ اُس کی شاخوں کی آڑ میں جنگلی جانوروں کے بچے پیدا ہوتے، اُس کے سائے میں تمام عظیم قومیں بستی تھیں۔

حزقی ایل 31

حزقی ایل 31:1-15