حزقی ایل 31:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. یہویاکین بادشاہ کی جلاوطنی کے گیارھویں سال میں رب مجھ سے ہم کلام ہوا۔ تیسرے مہینے کا پہلا دن تھا۔ اُس نے فرمایا،

2. ”اے آدم زاد، مصری بادشاہ فرعون اور اُس کی شان و شوکت سے کہہ،’کون تجھ جیسا عظیم تھا؟

حزقی ایل 31