حزقی ایل 30:4 اردو جیو ورژن (UGV)

مصر پر تلوار نازل ہو کر وہاں کے باشندوں کو مار ڈالے گی۔ ملک کی دولت چھین لی جائے گی، اور اُس کی بنیادوں کو ڈھا دیا جائے گا۔ یہ دیکھ کر ایتھوپیا لرز اُٹھے گا،

حزقی ایل 30

حزقی ایل 30:1-13