حزقی ایل 30:13 اردو جیو ورژن (UGV)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ مَیں مصری بُتوں کو برباد کروں گا اور میمفِس کے مجسمے ہٹا دوں گا۔ مصر میں حکمران نہیں رہے گا، اور مَیں ملک پر خوف طاری کروں گا۔

حزقی ایل 30

حزقی ایل 30:9-19