حزقی ایل 30:11 اردو جیو ورژن (UGV)

اُسے فوج سمیت مصر میں لایا جائے گا تاکہ اُسے تباہ کرے۔ تب اقوام میں سے سب سے ظالم یہ لوگ اپنی تلواروں کو چلا کر ملک کو مقتولوں سے بھر دیں گے۔

حزقی ایل 30

حزقی ایل 30:2-21