حزقی ایل 3:22 اردو جیو ورژن (UGV)

وہیں رب کا ہاتھ دوبارہ مجھ پر آ ٹھہرا۔ اُس نے فرمایا، ”اُٹھ، یہاں سے نکل کر وادی کے کھلے میدان میں چلا جا! وہاں مَیں تجھ سے ہم کلام ہوں گا۔“

حزقی ایل 3

حزقی ایل 3:18-25