حزقی ایل 29:13 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن رب قادرِ مطلق یہ بھی فرماتا ہے کہ چالیس سال کے بعد مَیں مصریوں کو اُن ممالک سے نکال کر جمع کروں گا جہاں مَیں نے اُنہیں منتشر کر دیا تھا۔

حزقی ایل 29

حزقی ایل 29:9-14