حزقی ایل 28:12 اردو جیو ورژن (UGV)

”اے آدم زاد، صور کے بادشاہ پر ماتمی گیت گا کر اُس سے کہہ،’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ تجھ پر کاملیت کا ٹھپا تھا۔ تُو حکمت سے بھرپور تھا، تیرا حُسن کمال کا تھا۔

حزقی ایل 28

حزقی ایل 28:5-17