حزقی ایل 27:36 اردو جیو ورژن (UGV)

دیگر اقوام کے تاجر تجھے دیکھ کر ”توبہ توبہ“ کہتے ہیں۔ تیرا ہول ناک انجام اچانک ہی آ گیا ہے۔ اب سے تُو کبھی نہیں اُٹھے گی‘۔“

حزقی ایل 27

حزقی ایل 27:29-36