حزقی ایل 27:33 اردو جیو ورژن (UGV)

جب تجارت کا مال سمندر کی چاروں طرف سے تجھ تک پہنچتا تھا تو تُو متعدد قوموں کو سیر کرتی تھی۔ دنیا کے بادشاہ تیری دولت اور تجارتی سامان کی کثرت سے امیر ہوئے۔

حزقی ایل 27

حزقی ایل 27:32-36