حزقی ایل 27:21 اردو جیو ورژن (UGV)

عرب اور قیدار کے تمام حکمران تیرے گاہک تھے۔ تیرے مال کے عوض وہ بھیڑ کے بچے، مینڈھے اور بکرے دیتے تھے۔

حزقی ایل 27

حزقی ایل 27:16-24