حزقی ایل 27:16 اردو جیو ورژن (UGV)

شام تیری پیداوار کی کثرت کی وجہ سے تیرے ساتھ تجارت کرتا تھا۔ معاوضے میں تجھے فیروزہ، ارغوانی رنگ، رنگ دار کپڑے، باریک کتان، مونگا اور یاقوت ملتا تھا۔

حزقی ایل 27

حزقی ایل 27:14-22