حزقی ایل 26:8 اردو جیو ورژن (UGV)

خشکی پر تیری آبادیوں کو وہ تلوار سے تباہ کرے گا، پھر پُشتے اور بُرجوں سے تجھے گھیر لے گا۔ اُس کے فوجی اپنی ڈھالیں اُٹھا کر تجھ پر حملہ کریں گے۔

حزقی ایل 26

حزقی ایل 26:6-13