پھر اِس سرکش قوم اسرائیل کو تمثیل پیش کر کے بتا،’رب قادرِ مطلق فرماتا ہے کہ آگ پر دیگ رکھ کر اُس میں پانی ڈال دے۔