حزقی ایل 24:18 اردو جیو ورژن (UGV)

صبح کو مَیں نے قوم کو یہ پیغام سنایا، اور شام کو میری بیوی انتقال کر گئی۔ اگلی صبح مَیں نے وہ کچھ کیا جو رب نے مجھے کرنے کو کہا تھا۔

حزقی ایل 24

حزقی ایل 24:8-21