حزقی ایل 23:5 اردو جیو ورژن (UGV)

گو مَیں اہولہ کا مالک تھا توبھی وہ زنا کرنے لگی۔ شہوت سے بھر کر وہ جنگجو اسوریوں کے پیچھے پڑ گئی، اور یہی اُس کے عاشق بن گئے۔

حزقی ایل 23

حزقی ایل 23:1-10