حزقی ایل 23:30 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تجھے اِس کا اجر ملے گا کہ تُو قوموں کے پیچھے پڑ کر زنا کرتی رہی، کہ تُو نے اُن کے بُتوں کی پوجا کر کے اپنے آپ کو ناپاک کر دیا ہے۔

حزقی ایل 23

حزقی ایل 23:21-32