حزقی ایل 23:27 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں مَیں تیری وہ فحاشی اور زناکاری روک دوں گا جس کا سلسلہ تُو نے مصر میں شروع کیا تھا۔ تب نہ تُو آرزومند نظروں سے اِن چیزوں کی طرف دیکھے گی، نہ مصر کو یاد کرے گی۔

حزقی ایل 23

حزقی ایل 23:18-28