حزقی ایل 22:29 اردو جیو ورژن (UGV)

ملک کے عام لوگ بھی ایک دوسرے کا استحصال کرتے ہیں۔ وہ ڈکیت بن کر غریبوں اور ضرورت مندوں پر ظلم کرتے اور پردیسیوں سے بدسلوکی کر کے اُن کا حق مارتے ہیں۔

حزقی ایل 22

حزقی ایل 22:21-31