حزقی ایل 21:5 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تمام لوگوں کو پتا چلے گا کہ مَیں، رب نے اپنی تلوار کو میان سے کھینچ لیا ہے۔ تلوار مارتی رہے گی اور میان میں واپس نہیں آئے گی۔‘

حزقی ایل 21

حزقی ایل 21:1-13