حزقی ایل 21:20 اردو جیو ورژن (UGV)

ایک عمونیوں کے شہر ربّہ کا اور دوسرا یہوداہ کے قلعہ بند شہر یروشلم کا۔یہ وہ دو راستے ہیں جو شاہِ بابل کی تلوار اختیار کر سکتی ہے۔

حزقی ایل 21

حزقی ایل 21:15-30