حزقی ایل 21:12 اردو جیو ورژن (UGV)

اے آدم زاد، چیخ اُٹھ! واویلا کر! افسوس سے اپنا سینہ پیٹ! تلوار میری قوم اور اسرائیل کے بزرگوں کے خلاف چلنے لگی ہے، اور سب اُس کی زد میں آ جائیں گے۔

حزقی ایل 21

حزقی ایل 21:3-20