حزقی ایل 20:29 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے اُن کا سامنا کر کے کہا، ”یہ کس طرح کی اونچی جگہیں ہیں جہاں تم جاتے ہو؟“ آج تک یہ قربان گاہیں اونچی جگہیں کہلاتی ہیں۔‘

حزقی ایل 20

حزقی ایل 20:22-37