حزقی ایل 20:20 اردو جیو ورژن (UGV)

میرے سبت کے دن آرام کر کے اُنہیں مُقدّس مانو تاکہ وہ میرے ساتھ بندھے ہوئے عہد کا نشان رہیں۔ تب تم جان لو گے کہ مَیں رب تمہارا خدا ہوں۔“

حزقی ایل 20

حزقی ایل 20:13-21