حزقی ایل 18:26 اردو جیو ورژن (UGV)

اگر راست باز اپنی راست باز زندگی ترک کر کے گناہ کرے تو وہ اِس بنا پر مر جائے گا۔ اپنی ناراستی کی وجہ سے ہی وہ مر جائے گا۔

حزقی ایل 18

حزقی ایل 18:19-27