حزقی ایل 18:21 اردو جیو ورژن (UGV)

توبھی اگر بےدین آدمی اپنے گناہوں کو ترک کرے اور میرے تمام قواعد کے مطابق زندگی گزار کر راست بازی اور انصاف کی راہ پر چل پڑے تو وہ یقیناً زندہ رہے گا، وہ مرے گا نہیں۔

حزقی ایل 18

حزقی ایل 18:17-29