حزقی ایل 18:14 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن فرض کرو کہ اِس بیٹے کے ہاں بیٹا پیدا ہو جائے۔ گو بیٹا سب کچھ دیکھتا ہے جو اُس کے باپ سے سرزد ہوتا ہے توبھی وہ باپ کے غلط نمونے پر نہیں چلتا۔

حزقی ایل 18

حزقی ایل 18:13-20