حزقی ایل 17:8 اردو جیو ورژن (UGV)

تعجب یہ تھا کہ اُسے اچھی زمین میں لگایا گیا تھا، جہاں اُسے کثرت کا پانی حاصل تھا۔ وہاں وہ خوب پھیل کر پھل لا سکتی تھی، وہاں وہ زبردست بیل بن سکتی تھی۔‘

حزقی ایل 17

حزقی ایل 17:1-14