حزقی ایل 17:21 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس کے بہترین فوجی سب مر جائیں گے، اور جتنے بچ جائیں گے وہ چاروں طرف منتشر ہو جائیں گے۔ تب تم جان لو گے کہ مَیں، رب نے یہ سب کچھ فرمایا ہے۔

حزقی ایل 17

حزقی ایل 17:17-24