حزقی ایل 16:60 اردو جیو ورژن (UGV)

توبھی مَیں وہ عہد یاد کروں گا جو مَیں نے تیری جوانی میں تیرے ساتھ باندھا تھا۔ نہ صرف یہ بلکہ مَیں تیرے ساتھ ابدی عہد قائم کروں گا۔

حزقی ایل 16

حزقی ایل 16:54-63