حزقی ایل 16:48 اردو جیو ورژن (UGV)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ’میری حیات کی قَسم، تیری بہن سدوم اور اُس کی بیٹیوں سے کبھی اِتنا غلط کام سرزد نہ ہوا جتنا کہ تجھ سے اور تیری بیٹیوں سے ہوا ہے۔

حزقی ایل 16

حزقی ایل 16:40-53