حزقی ایل 16:46 اردو جیو ورژن (UGV)

تیری بڑی بہن سامریہ تھی جو اپنی بیٹیوں کے ساتھ تیرے شمال میں آباد تھی۔ اور تیری چھوٹی بہن سدوم تھی جو اپنی بیٹیوں کے ساتھ تیرے جنوب میں رہتی تھی۔

حزقی ایل 16

حزقی ایل 16:45-56