حزقی ایل 16:25 اردو جیو ورژن (UGV)

ہر گلی کے کونے میں تُو نے زنا کرنے کا کمرا بنایا۔ اپنے حُسن کی بےحرمتی کر کے تُو اپنی عصمت فروشی زوروں پر لائی۔ ہر گزرنے والے کو تُو نے اپنا بدن پیش کیا۔

حزقی ایل 16

حزقی ایل 16:23-27