حزقی ایل 16:14 اردو جیو ورژن (UGV)

رب قادرِ مطلق فرماتا ہے، ’تیرے حُسن کی شہرت دیگر اقوام میں پھیل گئی، کیونکہ مَیں نے تجھے اپنی شان و شوکت میں یوں شریک کیا تھا کہ تیرا حُسن کامل تھا۔

حزقی ایل 16

حزقی ایل 16:6-24