حزقی ایل 15:4 اردو جیو ورژن (UGV)

اُسے ایندھن کے طور پر آگ میں پھینکا جاتا ہے۔ اِس کے بعد جب اُس کے دونوں سرے بھسم ہوئے ہیں اور بیچ میں بھی آگ لگ گئی ہے تو کیا وہ کسی کام آ جاتی ہے؟

حزقی ایل 15

حزقی ایل 15:1-8