حزقی ایل 13:15 اردو جیو ورژن (UGV)

یوں مَیں دیوار اور اُس کی سفیدی کرنے والوں پر اپنا غصہ اُتاروں گا۔ تب مَیں تم سے کہوں گا کہ دیوار بھی ختم ہے اور اُس کی سفیدی کرنے والے بھی،

حزقی ایل 13

حزقی ایل 13:6-23