حزقی ایل 11:21 اردو جیو ورژن (UGV)

لیکن جن لوگوں کے دل اُن کے گھنونے بُتوں سے لپٹے رہتے ہیں اُن کے سر پر مَیں اُن کے غلط کام کا مناسب اجر لاؤں گا۔ یہ رب قادرِ مطلق کا فرمان ہے۔“

حزقی ایل 11

حزقی ایل 11:15-25