حزقی ایل 11:12 اردو جیو ورژن (UGV)

تب تم جان لو گے کہ مَیں ہی رب ہوں، جس کے احکام کے مطابق تم نے زندگی نہیں گزاری۔ کیونکہ تم نے میرے اصولوں کی پیروی نہیں کی بلکہ اپنی پڑوسی قوموں کے اصولوں کی‘۔“

حزقی ایل 11

حزقی ایل 11:3-21