حزقی ایل 10:3 اردو جیو ورژن (UGV)

اُس وقت کروبی فرشتے رب کے گھر کے جنوب میں کھڑے تھے، اور اندرونی صحن بادل سے بھرا ہوا تھا۔

حزقی ایل 10

حزقی ایل 10:1-12