حزقی ایل 10:14 اردو جیو ورژن (UGV)

ہر فرشتے کے چار چہرے تھے۔ پہلا چہرہ کروبی کا، دوسرا آدمی کا، تیسرا شیرببر کا اور چوتھا عقاب کا چہرہ تھا۔

حزقی ایل 10

حزقی ایل 10:11-22