حزقی ایل 1:7 اردو جیو ورژن (UGV)

اُن کی ٹانگیں انسانوں جیسی سیدھی تھیں، لیکن پاؤں کے تلوے بچھڑوں کے سے کُھر تھے۔ وہ پالش کئے ہوئے پیتل کی طرح جگمگا رہے تھے۔

حزقی ایل 1

حزقی ایل 1:4-14