حزقی ایل 1:26 اردو جیو ورژن (UGV)

مَیں نے دیکھا کہ اُن کے سروں کے اوپر کے گنبد پر سنگِ لاجورد کا تخت سا نظر آ رہا ہے جس پر کوئی بیٹھا تھا جس کی شکل و صورت انسان کی مانند ہے۔

حزقی ایل 1

حزقی ایل 1:20-28