حزقی ایل 1:13 اردو جیو ورژن (UGV)

جانداروں کے بیچ میں ایسا لگ رہا تھا جیسے کوئلے دہک رہے ہوں، کہ اُن کے درمیان مشعلیں اِدھر اُدھر چل رہی ہوں۔ جھلملاتی آگ میں سے بجلی بھی چمک کر نکلتی تھی۔

حزقی ایل 1

حزقی ایل 1:10-17