ایوب 42:16-17 اردو جیو ورژن (UGV)

16. ایوب مزید 140 سال زندہ رہا، اِس لئے وہ اپنی اولاد کو چوتھی پشت تک دیکھ سکا۔

17. پھر وہ دراز زندگی سے آسودہ ہو کر انتقال کر گیا۔

ایوب 42