ایوب 42:1-2 اردو جیو ورژن (UGV)

1. تب ایوب نے جواب میں رب سے کہا،

2. ”مَیں نے جان لیا ہے کہ تُو سب کچھ کر پاتا ہے، کہ تیرا کوئی بھی منصوبہ روکا نہیں جا سکتا۔

ایوب 42