ایوب 41:26 اردو جیو ورژن (UGV)

ہتھیاروں کا اُس پر کوئی اثر نہیں ہوتا، خواہ کوئی تلوار، نیزے، برچھی یا تیر سے اُس پر حملہ کیوں نہ کرے۔

ایوب 41

ایوب 41:23-30