ایوب 41:14 اردو جیو ورژن (UGV)

کون اُس کے منہ کا دروازہ کھولنے کی جرأت کرے؟ اُس کے ہول ناک دانت دیکھ کر انسان کے رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں۔

ایوب 41

ایوب 41:12-15